سالہا سال
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - مدتوں، عرصے تک۔ "شہر لاہور میں سالہا سال سے امن تھا۔" ( ١٩٦٦ء، زرد آسماں، ٤٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سال' کے ساتھ 'ہا' بطور لاحقۂ جمع لگا کر فارسی اسم 'سال' لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مدتوں، عرصے تک۔ "شہر لاہور میں سالہا سال سے امن تھا۔" ( ١٩٦٦ء، زرد آسماں، ٤٧ )